پنجاب حکومت نے صوبے میں2نئی میڈیکل یونیورسٹیزبنانیکافیصلہ ‘یونیورسٹیز راولپنڈی اور ملتان میں بنائی جائیں گی

پیر 19 دسمبر 2016 18:54

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 19 دسمبر2016ء) پنجاب حکومت نے صوبے میں2نئی میڈیکل یونیورسٹیزبنانیکافیصلہ ‘یونیورسٹیز راولپنڈی اور ملتان میں بنائی جائیں گی۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق نارتھ اورساتھ میں میڈیکل یونیورسٹیزبنائی جائیں گی،راولپنڈی اورملتان میں الگ الگ میڈیکل یونیورسٹیزبنیں گی فیصلہ صوبائی وزیرصحت خواجہ سلمان رفیق کی زیرصدارت اجلاس میں کیا گیا اجلاس میں سیکرٹری سپیشلائزڈہیلتھ کیئرنجم احمدشاہ،پروفیسرڈاکٹرفیصل مسعود بھی موجود تھے۔

متعلقہ عنوان :