ایل ڈی اے کی2 افسروں کے تقرر و تبادلے،ایک سروس سے ریلیو

پیر 19 دسمبر 2016 18:15

لاہور۔19 دسمبر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 19 دسمبر2016ء)لاہورڈویلپمنٹ اتھارٹی کی ایڈیشنل ڈائریکٹر جنرل سمیعہ سلیم نے گوجرانوالہ الیکٹرک پاور کمپنی میں ڈپٹی منیجر فنانس بھرتی ہونیوالے ایل ڈی اے کے اسسٹنٹ ڈائریکٹر اکائونٹس محمد آصف کو ایل ڈی اے سروس سے ریلیوکرنے کے احکامات جاری کر دیئے ہیں ، علاوہ ازیںانہوں نے ریکارڈ سفٹنگ سیل میںتعینات اسسٹنٹ ڈائریکٹر اکائونٹس کاشف ندیم اور تقرری کے منتظر شاہد علی خان کو ڈائریکٹوریٹ آف ریونیو میں تعینات کر دیا ہے ۔