خیبرایجنسی :تحصیل جمرود میں ڈیرے پر دستی بم حملہ ، 7 سالہ بچہ جاں بحق

Fahad Shabbir فہد شبیر اتوار 18 دسمبر 2016 22:16

خیبرایجنسی :تحصیل جمرود میں ڈیرے پر دستی بم حملہ ، 7 سالہ بچہ جاں بحق

خیبرایجنسی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔18دسمبر۔2016ء) خیبر ایجنسی کی تحصیل جمرود میں دستی بم حملہ ہوا ہے۔ نجی ٹی وی کے مطابق تحصیل جمرود میں ڈیرے پر دستی بم حملہ ہوا ہے۔

(جاری ہے)

پولیٹیکل انتطامیہ کے مطابق دستی بم دھماکے میں 7 سالہ بچہ جاں بحق ہو گیا ہے۔ دھماکے میں 10 افراد زخمی ہوئے۔ پولیٹیکل انتظامیہ کے مطابق زخمیوں کو قریبی اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔ جبکہ سیکیورٹی فورسز نے علاقے کو گھیرے میں لیکر ملزمان کی تلاش کیلئے سرچ آپریشن شروع کردیا ہے۔

متعلقہ عنوان :