تھانہ جاتلی پولیس نے منشیات فروش دھر لیا

اتوار 18 دسمبر 2016 21:50

گوجرخان۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 18 دسمبر2016ء) تھانہ جاتلی پولیس نے منشیات فروش دھر لیا ،تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز تھانہ جاتلی پولیس نے دوران گشت ایک مشکوک شخص خاور شہزاد کی جامہ تلاشی لینے پر اس کے قبضے سے چھ کپی شراب برآمد کر کے زیر دفعہ 4/3کے تحت مقدمہ درج کر لیا ۔

متعلقہ عنوان :