عالمی ادارہ صحت اور وزارت صحت عی پاکستان میں چکن گینیا وائرس کی تردید

اتوار 18 دسمبر 2016 21:00

عالمی ادارہ صحت اور وزارت صحت عی پاکستان میں چکن گینیا وائرس کی تردید

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 18 دسمبر2016ء) عالمی ادارہ صحت اور وزارت صحت نے پاکستان میں چکن گینیا وائرس سے متعلق خبروں کی تردید کردی عالمی ادارہ صحت اور وزارت صحت کی جانب سے جاری مشترکہ اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ پاکستان میں چکن گینی انامی وائرس نامی کوئی چیز نہیں اس حوالے سے میڈیا پر چلنے والی خبروں میں کوئی صداقت نہیں۔

متعلقہ عنوان :