کوئٹہ میں گیس لیکج کے باعث گھر میں آگ لگنے سے 4افراد زخمی

اتوار 18 دسمبر 2016 20:10

کوئٹہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 18 دسمبر2016ء) کوئٹہ میں گیس لیکج کے باعث گھر میں آگ لگنے سے 4افراد زخمی۔

(جاری ہے)

تفصیلا ت کے مطابق اتوار کی صبح کوئٹہ کے علاقے سمنگلی روڈ پر واقع گھر میں گیس لیکج کے باعث زوردھما کہ ہوا اور آگ لگ گئی جس کے نتیجے میں 2بچوں سمیت گھر میں موجود 4افراد جھلس کر شد ید زخمی ہوگئے ،پولیس نے زخمیوں کو سول ہسپتا ل منتقل کردیا جبکہ مزید کاروائی جاری ہے

متعلقہ عنوان :