وزیر اعظم را جہ فا روق حیدر خا ن اور وزیر اطلاعات مشتاق منہاس آزادکشمیر کے صحا فیوں کو معاشی تحفظ فرا ہم کر نے کیلئے اقداما ت کر یں، صدر بھمبر پر یس کلب

اتوار 18 دسمبر 2016 20:00

بھمبر ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 18 دسمبر2016ء) وزیر اعظم را جہ فا روق حیدر خا ن اور وزیر اطلاعات مشتاق منہاس آزادکشمیر کے صحا فیوں کو معاشی تحفظ فرا ہم کر نے کیلئے اقداما ت کر یں ، آزادکشمیر کے صحا فی بلا تنخواہ عوامی خد مت کا فر یضہ سر انجا م دیتے ہیں لیکن ان کیلئے کو ئی مستقل سلسلہ روز گا ر مو جود نہیں ہو تا جس کی و جہ سے وہ شدید ما لی دبا ئو کا شکا ر رہتے ہیں ، حکومت آزادکشمیر دوسر ے شعبہ ہا ئے زند گی کی طر ح شعبہ صحا فت سے وا بستہ کا رکنا ن کو معاشی تحفظ فرا ہم کر نے کیلئے بھی ٹھوس بنیا دوں پر اقداما ت اٹھا ئیں ۔

(جاری ہے)

ان خیا لا ت کا اظہار چو ہد ری افتخار احمد عظیمی صدر بھمبر پر یس کلب نے ایک اجلاس سے خطا ب کر تے ہو ئے کیا۔ اجلاس سے جنر ل سیکر ٹر ی جا وید اقبا ل بر سا لو ی ،صدر CUJچو ہد ری جمیل شفیع اور سا بق صدر چو ہد ری جمیل احمد نے بھی خطا ب کیا۔ اجلاس میں محمد عثما ن ،را جہ خر م افضال پاشا ،عبد السلا م صراف ،را جہ طا ہر وقار ،انصرزما ن خا ن ،را جہ وحید مراد ،مرزا ند یم اختر ،شیراز پرو یز مشتاق ،ڈا کٹر محمد اسحاق ،عمر فا روق مرزا ،چو ہدری شکیل شفیع ،سیدمر تضیٰ گیلا نی ،طا رق چو ہدری ،ڈا کٹررضوان منظوراوررا جہ زا ہد بڑ ھنگ نے شر کت کی۔

متعلقہ عنوان :