صدر ڈسٹر کٹ بار ایسوسی ایشن بھمبرکا حکومت آزادکشمیر کی طرف سے وکلا ء کیلئے فر ی میڈ یکل سہو لتوں کی فرا ہمی کا بھر پور خیر مقدم

اتوار 18 دسمبر 2016 20:00

بھمبر۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 18 دسمبر2016ء) صدر ڈسٹر کٹ بار ایسوسی ایشن بھمبرچو ہد ری عارف سر فراز ایڈووکیٹ ،جنر ل سیکر ٹر ی را جہ ند یم انو ر ایڈووکیٹ اورسیکر ٹر ی ما لیا ت را جہ بدر حسین ایڈووکیٹ نے حکومت آزادکشمیر کی طرف سے وکلا ء کیلئے فر ی میڈ یکل سہو لتوں کی فرا ہمی کا بھر پور خیر مقدم کرتے ہو ئے وزیر اعظم را جہ فا روق حیدر خا ن کی حکومت کے فیصلے کو سرا ہا ہے۔

(جاری ہے)

صحا فیوں سے گفتگو کر تے ہو ئے وکلا ء را ہنما ئوں نے کہا کہ سینئر وزیر چو ہد ری طا رق فا روق نے ڈسٹر کٹ بار بھمبر کیلئے 10لا کھ جبکہ با ر کے ہا ل وفر نیچر کیلئے فنڈز کا اعلا ن کر کے بھمبر کے وکلا کے دل جیت لیے ہیں ۔انہوں نے کہا کہ سینئر وزیر حکومت نے ہر دو ر میں ڈسٹر کٹ با ر کے مسا ئل کے حل کیلئے اپنا کر دار ادا کیا، ان کے مسائل کو ترجیحی بنیادوں پر سنا اور ان کے حل کے لیے اپنا بھرپور کردفار ادا کیا ،ضلع کچہری میںوکلا ء کے دفا تر کیلئے جگہ کی فراہمی بھی چوہدری طارق فاروق کا کارنامہ ہے۔

متعلقہ عنوان :