پشاورپولیس نے کاروائی کرتے ہوئے موبائل چور اوررہزن گروہ کے دوارکان کوگرفتارکرلیا

اتوار 18 دسمبر 2016 19:30

پشاور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 18 دسمبر2016ء) پشاورپولیس نے کاروائی کرتے ہوئے موبائل چور اوررہزن گروہ کے دوارکان کوگرفتارکرلیا ہے ۔

(جاری ہے)

ملزمان کے قبضے سے موبائل فونز اورنقد رقم بھی برآمد ہوئی ہیںپولیس حکام کے مطابق خفیہ ذرائع سے اطلاع ملی تھی کہ ڈکیت گروپ اخو ن بابا زیارت کے قریب موجود ہیں،پولیس نے فوری کاروائی کرتے ہوئے موقع پر پہنچ گئے ،ایس ایس ایچ متنی اعجاز خان کے مطابق کاورائی کے دوران ملزم وہاب اورطاہرخان کوگرفتارکرلیا ہے ،دونوں ملزمان اضاخیل کے رہائشی ہیں،ملزمان کے قبضے سے چوری کی گئی رقم اورموبائل فونز برآمد ہوئی ،پولیس حکام کے مطابق ملزمان موبائل فونز چھین کر افغانستان بھجواتے تھے ،ملزمان کے دیگر ساتھیوں کی گرفتاری کیلئے بھی چھاپے مارے جارہے ہیں

متعلقہ عنوان :