پنجاب بھر میں موسم سرما کی تعطیلات24 دسمبر سے تمام تعلیمی اداروں کو ہوں گی نوٹیفکیشن جاری

اتوار 18 دسمبر 2016 19:11

عارف والا(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 18 دسمبر2016ء) پنجاب بھر میں موسم سرما کی تعطیلات24 دسمبر سے تمام تعلیمی اداروں کو ہوں گی نوٹیفکیشن جاری موسم سرما کی تعطیلات24 دسمبر سے یکم جنوری 2017تک ہوں گی جس میں تمام سرکاری تعلیمی اداری2 جنوری2017 کو دوبارہ کھلیں گے

متعلقہ عنوان :