زرداری صاحب کو ویلکم کرتے ہیں،وہ بڑے سیاستدان ہیں،مسلم لیگ (ن) کے رہنما محمد زبیر

اتوار 18 دسمبر 2016 19:10

زرداری صاحب کو ویلکم کرتے ہیں،وہ بڑے سیاستدان ہیں،مسلم لیگ (ن) کے رہنما ..

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 18 دسمبر2016ء) مسلم لیگ (ن) کے رہنما و وزیر نجکاری محمد زبیر نے کہا کہ زرداری صاحب کو ویلکم کرتے ہیں،وہ بڑے سیاستدان ہیں۔

(جاری ہے)

اتوار کو سابق آصف زرداری کی وطن واپسی کے اعلان پر ردعمل دیتے ہوئے محمد زبیر عمر نے کہا کہ آصف زرداری بہت بڑے سیاستدان ہیں ان کو ویلکم کرتے ہیں۔انہوں نے کہا کسی کو گھبرانے کی ضرورت نہیں،بلاول ایک سال سے فرنٹ فٹ پر سیاست کر رہے تھے۔