جمعیت علما ء پاکستان کے تحت آج کراچی پریس کلب پر احتجاج کیا جائے گا

اتوار 18 دسمبر 2016 18:40

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 18 دسمبر2016ء) جمعیت علما ء پاکستان کے تحت 19 دسمبر بروز پیر بوقت ٹھیک 4 بجے کراچی پریس کلب کے سامنے کراچی ڈویژن کے صدر علامہ قاضی احمد نورانی کی قیادت میں احتجاجی مظاہرہ کیا جائے گا ۔