محکمہ خصوصی تعلیم بچوں کے لیے عالمی معیار کی نمائش کا انعقاد کر رہا ہے،ذوالفقار بیھن
اتوار 18 دسمبر 2016 17:10
(جاری ہے)
ان مراکز میں بچوں کی صحت کے لیے بھی بہترین انتظامات ہیں جس کی مثال یہ میڈیکل کیمپ ہیں جہاںپر مختلف شعبوں کے ماہر ڈاکٹرز بچوں کا فل میڈیکل چیک اپ کرتے ہیں۔
یہ بات انہوں نے محکمہ خصوصی تعلیم کے تحت منعقدہ ایک روزہ آگہی سیمینار سے بحیثیت مہمان خصوصی خطاب کرتے ہوئے کہی۔ تقریب کے آغاز میں ڈاکٹر رتنا دیوان اور ڈاکٹر سنیل کمار نے خصوصی بچوں کے مسائل سے شرکاء کو آگاہی فراہم کی۔اس موقع پر سیکریٹری محکمہ خصوصی تعلیم نے تقریب سے خطاب کر تے ہوئے کہا کہ زیر تعلیم خصوصی بچوں کو بھر پور توجہ اور تربیت فراہم کی جارہی ہے، ضرورت اس امر کی ہے کہ ہم سب مل کر پورے جزبہ کے ساتھ کام کریں۔پروگرام کے اختتام پر وزیر اعلیٰ سندھ کے معاون خصوصی ذوالفقار بیھن کو اجرک کا ثقافتی تحفہ پیش کیا گیا۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
معیاری تعلیم کا فروغ ہماری حکومت کی اولین ترجیح ہے،ہماری بھرپور کوشش ہے کہ کوئی بھی بچہ سکول سے باہر نہ ہو ، وزیراعظم محمد شہباز شریف کی برطانیہ کی معروف جامعات کے نمائندہ وفد سے گفتگو
-
اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے صارفین کے اعتماد کے اعشاریے جاری کر دیئے گئے
-
وزیرخارجہ اسحاق ڈارنے دائرکردہ درخواست میں بائیومیٹرک تصدیق کرادی
-
جب گندم کی قلت ہوگی تو پھر روٹی 16 کی بجائے 30 روپے سے اوپر جائے گی
-
سپیکرایازصادق سے سعودی سفیر کی ملاقات ،تعلقات کو مزید وسعت دینے کا اعادہ
-
غزہ سے متعلق اصولی موقف پر پاکستان کو سراہتے ہیں، ایرانی صدرابراہیم رئیسی
-
آئی ٹی برآمدات میں 339 ملین ڈالر کا اضافہ ریکارڈ
-
ملک میں آئین قانون معطل ہو تو پھر ملک میں غیرملکی سرمایہ کاری کیسے آسکتی ہے؟
-
سکیورٹی،اندرونی اورعلاقائی مسائل چیلنجزہیں، یوسف رضا گیلانی
-
ایران کے ساتھ تعلقات امریکا کا نہیں ہمارا معاملہ ہے، ملیحہ لودھی
-
تحریک انصاف کا بشری بی بی کی بگڑتی صحت پر اظہار تشویش
-
بشری بی بی فٹ قرار، تازہ ترین رپورٹ اعلی حکام کو بھجوا دی گئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.