مسلم لیگ(ن) کی حکومت عوامی خدمت کے سفر کو کامیابی سے آگے بڑھا رہی ہے ‘آزادعلی تبسم
اتوار 18 دسمبر 2016 16:10
(جاری ہے)
اپنے ایک بیان میں انہوںنے کہاکہ دوسری جانب عوام کی ترقی و خوشحالی کے مخالفین نے ترقی کے سفر میں روڑے اٹکانے کی ہر ممکن کوشش کی اور خدا تعالیٰ نے 20کروڑ عوام کی دعائوں سے ان کی ہر ایسی کوشش کو ناکام بنایا۔
2014ء میں دھرنوں کے ذریعے پی ٹی آئی کے سربراہ نے پاکستان کا دھڑن تختہ کرنے میں کوئی کسر نہیں چھوڑی تھی اورپھر2نومبر کووہ اسلام آباد بلکہ پاکستان کی ترقی کا لاک ڈاؤن کرنا چاہتے تھے،لیکن انہیں اس میںبھی ناکامی ہوئی وزیراعظم محمد نوازشریف کی قیادت میں بجلی بحران کے خاتمے کیلئے دن رات کام کیا جارہا ہے ۔انشاء اللہ 2017ء کے آخر میں پاکستان سے اندھیرے چھٹ جائیں گے اوراجالے ہوں گے۔ زراعت،صنعت،تعلیم ،صحت اوردیگر شعبوں کیلئے وافر بجلی دستیاب ہوگی۔مزید اہم خبریں
-
ہمارے سیاسی قیدیوں کی رہائی تک ڈیل ہو گی نہ مفاہمت
-
پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے وردی پہننے کوپولیس ڈریس ریگولیشنز کے مطابق قرار دےدیا
-
اپنی رہائی یا وقتی فائدے کیلئے پاکستانیوں کے حقوق سے دستبردار نہیں ہوں گا
-
تحریک انصاف کا 9 مئی کو جلسہ عام کے انعقاد کا فیصلہ
-
کتنے لوگوں کے منہ بند کرلو گے؟ جب ظلم کے خلاف آواز اٹھتی ہے تو ظلم کا خاتمہ ہوتا ہے
-
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل دے دیا گیا
-
نواز شریف عمران خان سے مذاکرات پر آمادہ ہیں، رانا ثنا اللہ
-
اولاد کی خوشی کیلئے اپنی بیوی پر سوتن لانے کا ظلم نہیں کرسکتا، شیر افضل مروت
-
سر دار ایاز صادق سے اراکین قومی اسمبلی کی ملاقات ،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کے حوالے سے مشاورت
-
وفاقی وزیر عبدالعلیم خان سے برطانوی پولیٹکل قونصلر مس زوئی وئیر کی ملاقات ، دوطرفہ تعلقات پرگفتگو
-
یوسف رضا گیلانی کی زیرصدارت بزنس ایڈوائزی کمیٹی کا اجلاس ،سب کو ساتھ لیکر چلنے کا عزم
-
مریم نوازکے پولیس یونیفارم پہننے پر وہ ٹولہ تنقید کررہا جن کا اپنا لیڈراپنی ہی بیٹی کو تسلیم کرنے کو تیار نہیں‘عظمیٰ بخاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.