تحریک انصاف نے آئندہ عام انتخابات کی تیاریوں کیلئے ہوم ورک شروع کر دیا ،رہنمائوں سے تجاویز طلب
کسی بھی طرح کی دھاندلی کو روکنے ، بھرپور مزاحمت کیلئے متحرک کارکنوں ‘ خصوصاً پولنگ ایجنٹس کو خصوصی تربیت دی جائیگی‘ ذرائع
اتوار 18 دسمبر 2016 14:30
(جاری ہے)
پارٹی ذرائع کے مطابق تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان نے مرکزی رہنمائوں کی تجویز پر پانامہ لیکس کے سلسلہ میںاحتساب کیلئے جدوجہد کیساتھ آئندہ عام انتخابات کے تناظر میں ہوم ورک شروع کر دیا ہے اور اس سلسلہ میں رہنمائوں سے تجاویز بھی طلب کر لی گئی ہیں ۔
ذرائع کے مطابق پی ٹی آئی نے اس مرتبہ کسی بھی طرح کی دھاندلی کو روکنے کے لئے ہر ممکنہ اقدام اٹھانے کا فیصلہ کیا ہے اور اس سلسلہ میں نہ صرف پولنگ ایجنٹس بلکہ متحرک کارکنوں کو بھی خصوصی تربیت دی جائے گی ۔ پارٹی ذرائع کے مطابق آئندہ عام انتخابات میں مضبوط امیدوار میدان میں اتارنے کیلئے عمران خان نے تمام معاملات کو اپنے ہاتھ میں لینے اور اس کیلئے پارٹی کی مقامی سطح کی تنظیموں کی رائے کو اہمیت دینے کا فیصلہ کیا گیا ہے ۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
عمران خان کمپرومائز نہیں کرینگے اور اس ماہ کے آخر تک جیل سے باہر آجائیں گے،اسد قیصر
-
پاکستان، ایران دہشت گرد تنظیموں پر پابندی عائد کرنے پر متفق
-
’ایران سے تجارت کے خواہشمند پابندیوں سے خبردار رہیں‘
-
بشریٰ بی بی کی اچانک طبیعت خراب، بنی گالہ میں طبی معائنہ
-
نریندر مودی کے اپنی انتخابی مہم میں مسلمانوں کو نشانہ بنانے پر کانگریس کی الیکشن کمیشن میں درخواست
-
بارشوں کا نیا سلسلہ ملک میں داخل ہو گیا
-
صدر ابراہیم رئیسی کامشہد سے تہران تک کا سیاسی سفر‘سیاہ عمامہ ان کے آل رسولﷺ کی نشاندہی کرتا ہے
-
اسرائیلی اپوزیشن لیڈر یائیر لپیڈ کا وزیراعظم بنجمن نیتن یاہو سے مستعفی ہونے کا مطالبہ
-
آئی ایم ایف کے نئے پروگرام کے آغاز سے معاشی فضا سازگار ہوگی
-
ضمنی الیکشن کے دوران ناروال میں جو شخص جاں بحق ہوا وہ خاندانی جھگڑا تھا
-
پی آئی اے کی تنظیم نو میں 2 اہم سنگ میل حاصل کرلیے گئے
-
الیکشن کمیشن نے ضمنی انتخابات میں کامیاب ہونے والے امیدواروں کے فارم 47 جاری کردیے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.