پاکستان بھرمیں520جیننگ فیکٹریوں میں کام جاری

اتوار 18 دسمبر 2016 14:30

ملتان۔18 دسمبر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 18 دسمبر2016ء) پاکستان کاٹن جنرزایسوسی ایشن (پی سی جی ای)کے مطابق15 دسمبرتک پنجاب اورسندھ کی520جیننگ فیکٹریوں میںجیننگ کام تسلسل کے ساتھ جاری ہے،ملک بھرمیں تقریباًً1300جیننگ فیکٹریاںہیں جن میں سے سندھ کی 161اورپنجاب کی 359جیننگ فیکٹریوںمیں کام ہورہاہے،گزشتہ سال اسی عرصہ میں سندھ میں174جبکہ پنجاب میں 406جننگ فیکٹریوں میں کام ہورہاتھا۔

متعلقہ عنوان :