سول ایوی ایش اتھارٹی اے ٹی آڑ طیاروں کی شیٹ ڈائون ٹیسٹنگ کے باوجود آپریشن کی بحالی کے لئے تذبذب کا شکار

اتوار 18 دسمبر 2016 14:10

اسلام آباد /کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 18 دسمبر2016ء) پاکستان سول ایوی ایشن اتھارٹی ( پی سی اے اے ) اے ٹی آڑ طیاروں کی شیک ڈائون ٹیسٹ کے باوجود اپنے آپریشنز دوبارہ شروع کرنے کے لئے تذتذب کا شکار ہے اور کہا ہے کہ جب تک اے ٹی آر طیارہ ساز کمپنی پریٹ اینڈ وٹنی سے کلیرنس نہیں جاتی اس وقت تک آپریشنز شروع نہیں کئے جائیں گے ۔

(جاری ہے)

میڈیا رپورٹس کے مطابق اس حوالے سے پاکستان سول ایوی ایشن اتھارٹی اس حوالے سے پاکستان سول ایوی ایشن اتھارٹی نے پی آئی اے اور سیکرٹری ایوی ایشن کو خط لکھ دیا ہے اور کہا ہے کہ وہ اے ٹی آر انجن کے اندرونی حالات کا جائزہ لینے سے قاصر ہے ۔(جاوید)