ملوٹ ‘ بیس بگلہ‘ پی ٹی آئی بھٹی کے مرکزی راہنماء راجہ اعظم نے مسلم لیگ(ن) میں شمولیت کا اعلان کر دیا

اتوار 18 دسمبر 2016 13:31

ملوٹ‘بیس بگلہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 18 دسمبر2016ء) پی ٹی آئی بھٹی کے مرکزی راہنماء راجہ اعظم نے مسلم لیگ(ن) میں شمولیت کا اعلان کر دیا۔

(جاری ہے)

وزیر حکومت راجہ مشتاق منہاس نے اُنہیں ہار پہنائے اور خوش آمدید کہا۔ اُن کی شمولیت کی تقریب مسلم لیگی راہنماء راجہ افتخار کی رہائشگاہ پر ہوئی۔ جس میں علاقہ کے عوام نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔