مشتاق منہاس نے راجہ کثیر شہید اور صوبیدار(ر) صادق اور بھٹی میں دیگر افراد کی وفات پر اُن گھر جاکر لواحقین سے تعزیت کا اظہار کیا

اتوار 18 دسمبر 2016 13:31

ملوٹ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 18 دسمبر2016ء) وزیر اطلاعات آزاد حکومت ریاست جموں و کشمیر راجہ مشتاق منہاس نے گزشتہ روز اپنے دورہ ملوٹ بیس بگلہ کے دوران راجہ کثیر شہید اور صوبیدار(ر) صادق اور بھٹی میں دیگر افراد کی وفات پر اُن گھر جاکر لواحقین سے تعزیت کا اظہار کیا اور بلندی درجات کیلئے دعا کی۔

متعلقہ عنوان :