امریکہ: شکاگو میں فائرنگ کے مختلف واقعات، 8 افراد ہلاک، 14 زخمی

اتوار 18 دسمبر 2016 12:00

شکاگو(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 18 دسمبر2016ء) شکاگو میں فائرنگ کے واقعات میں ایک بار پھر تیزی آ گئی۔ گذشتہ دو روز میں فائرنگ سے اب تک ایک بچے سمیت آٹھ افراد ہلاک جبکہ چودہ زخمی ہو چکے ہیں۔

(جاری ہے)

امریکی میڈیا کے مطابق ہفتے کے روز پانچ افراد کو گولیاں مار کر ہلاک کیا گیا۔ زخمی ہونے والے افراد کو اسپتال منتقل کر دیا گیا۔ پولیس نے واقعات کی تفتیش شروع کر دی ہی

متعلقہ عنوان :