بھارتی اداکارہ داھنیامیری 130 کروڑ کے فراڈ میں گرفتار
فراڈ کے مقدمے میں ایک ماہ قبل اداکارہ کے سسر کو بھی گرفتار کیا گیاتھا اداکارہ متعدد فلموں اور ٹی وی ڈراموں میں اداکاری کے جوہر دکھا چکی ہیں
اتوار 18 دسمبر 2016 11:30
کیرالہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 18 دسمبر2016ء) بھارت کی مقامی ملائم فلم نگری کی صف اول کی اداکارہ داھنیا میری کو پولیس نے 130 کروڑ کے فراڈ میں گرفتار کرلیا۔
(جاری ہے)
بھارتی ریاست کیرالہ کی پولیس نے مقامی فلم نگری کی صف اول کی اداکارہ داھنیا میری کو130 کروڑ کے فراڈ کیس میں گرفتار کرلیا جب کہ اداکارہ کی گرفتاری ان کے شوہر کی بلڈرز کمپنی کے جھوٹ اور دھوکادہی سے پیسے جمع کرنے کے مقدمے میں ہوئی ہے۔
پولیس کے مطابق اداکارہ داھنیامیری کے شوہر اور خاندان نے اپارٹمنٹ کی تعمیر کے نام پر لوگوں سے 130 کروڑ روپے جمع کیے تھے تاہم مقررہ وقت پر اپارٹمنٹ نہ بنانے پر متاثرین نے مقدمہ درج کرنے کی درخواست دائر کی جس پر کارروائی کرتے ہوئے ایک ماہ قبل اداکارہ کے سسر کو گرفتار کیا گیا تھا۔واضح رہے کہ اداکارہ داھنیا میری متعدد فلموں اور ٹی وی ڈراموں میں اداکاری کے جوہر دکھا چکی ہیں۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
-
بانی پی ٹی آئی فوجی قیادت کے ساتھ مذاکرات چاہتے لیکن کوئی جواب نہیں آیا
-
ہم مذاکرات صرف فوج، آرمی چیف اور ڈی جی آئی ایس آئی کے ساتھ کریں گے
-
اسلام آباد ہائیکورٹ کے ججز کے خط پر فل کورٹ کی تشکیل سے گریز،عدالتی امور میں انٹیلیجنس ایجنسیوں کی مداخلت کے حوالے سے چیف جسٹس آف پاکستان کا بیان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.