اسلامیہ کالج نے پوسٹ گریجویٹ داخلہ شیڈول کا اعلان کردیا‘ فارم جمع کرنے کی آخری تاریخ 23دسمبر مقرر

اتوار 18 دسمبر 2016 11:30

پشاور۔18دسمبر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 18 دسمبر2016ء)اسلامیہ کالج یونیورسٹی نے ایم ایس‘ ایم فل اور پی ایچ ڈی سیشن 2016-17ء کے داخلہ شیڈول کا اعلان کردیا‘یونیورسٹی انتظامیہ اعلامیہ کے مطابق داخلہ فارم جمع کرنے کی آخری تاریخ 23دسمبر مقرر کی گئی ہے۔