اسلامیہ کالج کانووکیشن (آج ) ہوگا

اتوار 18 دسمبر 2016 11:30

پشاور۔18دسمبر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 18 دسمبر2016ء)اسلامیہ کالج یونیورسٹی کاچوتھا کانووکیشن (آج) پیرکو منعقد ہوگا ‘جس کیلئے تمام تر تیاریاں مکمل کرلی گئیں ہیں‘ جلسہ صبح 10بجے روز کیپل ہال میں منعقد ہوگا۔