خانیوال کی ٹیم انٹر ڈسڑکٹ انوی ٹیشن ٹیبل ٹینس چئمپئین شپ میں شرکت کیلئے بہاولنگر روانہ ہو گئی

ہفتہ 17 دسمبر 2016 21:06

خانیوال۔17 دسمبر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 17 دسمبر2016ء) انٹر ڈسڑکٹ انوی ٹیشن ٹیبل ٹینس چئمپئین شپ کے لیے خانیوال ٹیبل ٹینس ٹیم بہاولنگر روانہ ہو گئی۔

(جاری ہے)

تفصیل کے مطابق پنجاب انٹر ڈسڑکٹ ٹیبل ٹینس چمپئین شپ میں شرکت کے لیے خانیوال کے ٹیم حاجی عنبر بشیر احمد کی قیادت مین بہاولنگر روانہ ہو گئی ٹیم گرلز و بوائز ٹیموں پر مشتمل ہے بوائز ٹیمکے کپتان محمد حارث سلیم ،محمد برہان،محمد جاوید ،محمد سفیان،عبدالغفار جبکہ گرلز ٹیم کی کپتان مہوش ،کائنات ،عصمہ۔عروج اور سحرش پر مشتمل ہے میڈیم سائرہ اور محمد انور کوٹیا ٹیم آفیشلز ہونگے۔

متعلقہ عنوان :