ہالینڈ میں بیس ملین یورو کی کوکین برآمد،دس ملزم گرفتار
ہفتہ 17 دسمبر 2016 14:12
(جاری ہے)
روٹرڈیم یورپ کی سب سے بڑی بندرگاہ ہے،غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق حکام نے بتایا کہ روٹرڈیم کی بندرگاہ پر یہ کوکین خشک اور منجمد سبزیوں کے ایک کنٹینر میں چھپائی گئی تھی۔
عام منڈی میں اس کی قیمت بیس ملین یورو کے لگ بھگ بنتی ہے۔ اس سلسلے میں دس سے زائد افراد کو حراست میں لیا گیا ہے۔ اِن پر الزام ہے کہ یہ لوگ اٴْن کنٹینرز کو کھولنے کی کوشش کر رہے تھے، جن میں کوکین موجود تھی۔ روٹرڈیم یورپ کی سب سے بڑی بندرگاہ ہے۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
ورلڈ بینک کی حالیہ رپورٹ میں افغانستان کی تباہ کن معیشت کے متعلق نئی معلومات منظرعام پر آگئیں
-
ٹرمپ پر2016 کے صدارتی الیکشن میں فراڈ کا الزام
-
مسجد اقصی میں یہودیوں کی قربانی کی رسم کی ادائیگی
-
مودی پر الیکشن مہم کے دوران مسلمانوں کو ٹارگٹ کرنے کا الزام
-
مالدیپ انتخابات، چین کی حامی جماعت کی بھاری اکثریت سے جیت
-
دنیا کے بہترین شوہر نے تحفے میں بیوی کو آدھی حکمرانی دیدی
-
اروند کیجریوال کو جیل میں انسولین دے دی گئی
-
غزہ میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کا جائزہ لے رہے ہیں، امریکا
-
سرکاری نوکری نہ ملنے پر بھارتی شہری گدھی کے دودھ سے لاکھوں کمانے لگا
-
سعودی عرب میں وطن دشمنی اورانتہا پسندی ثابت ہونے پر سعودی شہری کا سرقلم
-
سینیٹ سے منظوری ملتے ہی یوکرین کو امداد فراہم کردیں گے، بائیڈن
-
سیاسی پناہ گزینوں کو جلد روانڈا منتقل کیا جائے گا، برطانوی وزیراعظم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.