میری شکست کی 'ذمہ داری روس پر عائد' ہوتی ہے، کلنٹن
ہفتہ 17 دسمبر 2016 11:03
واشنگٹن ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 17 دسمبر2016ء) امریکہ کی سابق وزیر خارجہ ہلری کلنٹں نے حالیہ امریکی صدارتی انتخاب میں اپنی ناکامی کی ذمہ داری مبینہ طور پر روسی مداخلت کو قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ روسی صدر ولادیمر پیوٹن ان کے خلاف "ذاتی شکایت" رکھتے تھے۔
(جاری ہے)
گزشتہ ماہ کے انتخاب میں اپنی شکست کے بعد عمومی طور پر منظر عام سے دور رہنے والی کلنٹن نے یہ بیان نیویارک سٹی میں اپنی مہم کے لیے عطیات دینے والوں سے خطاب میں کلنٹن کا کہنا تھا کہ "پوتن نے ذاتی طور پر ہمارے انتخابی عمل، ہماری جمہوریت کے خلاف خفیہ سائبر حملوں کی ہدایت کی کیونکہ انھیں مجھ سے ذاتی طور پر شکایت تھی۔
"سابق ڈیموکریٹک صدارتی امیدوار کا کہنا تھا کہ ان کے خلاف پیوٹن کی اس "پرخاش" کی وجہ ان کا بطور وزیرخارجہ ان کا یہ بیان ہے جس میں انھوں نے روس کے 2011ء کے پارلیمانی انتخابات میں دھاندلی کا ذکر کیا تھا۔متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
آسٹریلیا میں مقیم پاکستانی ڈاکٹر تصور اسلم بھٹہ کی لکھی گئی کتاب ”زبان یار من ترکی“ کی تقریب رُونمائی
-
برطانیہ کا اسرائیل کو اسلحہ برآمد کرنے کا نظام امریکا جیسا نہیں ، ڈیوڈ کیمرون
-
عازمین حج میں 40 ملین آب زم زم کی بوتلیں تقسیم کی جائیں گی، الزمازمہ کمپنی
-
وطن واپس آکر بہت خوش ہوں، شہزادہ ہیری
-
بھارت کو پاکستان کی عزت کرنی چاہیے، منی شنکر ائیر
-
سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے بیٹے کی سیاست کے میدان میں قدم رکھ دیا
-
امریکی سکھ شہری پر قاتلانہ حملے کے شواہد موجود ہیں،امریکا
-
سعودی عرب میں یکم جون سے موسم گرما کا آغاز ہوگا
-
قید سے رہا ہونے والامجرم اہلیہ سے بدلہ لے کردوبارہ جیل پہنچ گیا
-
بھارت میں خاتون نے 5 بچوں کو جنم دے دیا
-
سورج میں زمین سے 15 گٴْنا بڑا طوفان .
-
شادی شدہ مسلمانوں کے ناجائز تعلقات پر بھارتی عدالت کا فیصلہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.