کوئٹہ:آواران میں ڈی پی او اور اسسٹنٹ کمشنر کے قافلے پر فائرنگ، 5 اہلکار زخمی

Fahad Shabbir فہد شبیر ہفتہ 17 دسمبر 2016 10:30

کوئٹہ:آواران میں ڈی پی او  اور اسسٹنٹ کمشنر کے قافلے پر فائرنگ، 5 اہلکار ..

کوئٹہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔17دسمبر۔2016ء) آواران میں ڈی پی او اور اسسٹنٹ کمشنر کے قافلے پر فائرنگ ہوئی ہے۔ نجی ٹی وی کے مطابق آواران میں ڈی پی او اور اسسٹنٹ کمشنر کے قافلے پر فائرنگ ہوئی ہے۔

(جاری ہے)

سیکورٹی ذرائع کے مطابق فائرنگ کے تبادلے میں 5 اہلکار زخمی ہوئے ہیں۔ 2 زخمیوں کی حالت تشویشناک ہے۔ سیکیورٹی ذرائع کے مطابق زخمیوں میں 3 پولیس اور 2 لیویز اہلکار شامل ہیں۔

متعلقہ عنوان :