جلسوں میں عوام سے کئے گئے وعدے پورے کریںگے،نوازشریف

جمعہ 16 دسمبر 2016 22:32

جلسوں میں عوام سے کئے گئے وعدے پورے کریںگے،نوازشریف

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 16 دسمبر2016ء) وزیراعظم محمدنوازشریف نے کہاہے کہ جلسوں میں عوام سے کئے گئے وعدے پورے کریںگے ،جمہ کے روزمسلم لیگ ن خیبرپختونخواہ کے رہنماامیرمقام سے فون پرگفتگوکرتے ہوئے نوازشریف نے کہاکہ جلسوں میں عوام سے جووعدے کئے گئے ہیں ،ہم ان کوپوراکریں گے ،آپ خیبرپختونخواہ میں جہاں بھی بلائیںگے میں حاضرہوں گا،امیرمقام نے کہاکہ آئندہ خیبرپختونخواہ میں مسلم لیگ ن کی حکومت بنے گی۔

متعلقہ عنوان :