ملتان میں موسم ابرآلودرہنے کاامکان

جمعہ 16 دسمبر 2016 22:28

ملتان۔16 دسمبر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 16 دسمبر2016ء) محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملتان میں موسم ابرآلودجبکہ صبح کے وقت دھند کاامکان ہے۔

(جاری ہے)

جمعہ کے روزملتان میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت24.3اورکم سے کم9.8سینٹی گریڈریکارڈکیاگیا۔صبح 8بجے ہوامیں نمی کاتناسب71فیصداورشام5بجے 51فیصدتھا۔آج ہفتہ کے روزملتان میں سورج صبح07بجکر02منٹ پرطلوع اورشام5بجکر17منٹ پرغروب ہوگا۔

متعلقہ عنوان :