الیسٹر کک نے کم عمری میں 11000ٹیسٹ رنز مکمل کرنےکا سچن ٹنڈولکر کا ریکارڈ توڑ ڈالا

muhammad ali محمد علی جمعہ 16 دسمبر 2016 21:06

الیسٹر کک نے کم عمری میں 11000ٹیسٹ رنز مکمل کرنےکا سچن ٹنڈولکر کا ریکارڈ ..

برسبین( اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار 16دسمبر ۔2016ء) برطانوی ٹیسٹ کپتان الیسٹر کک نے کم عمری میں 11000ٹیسٹ رنز مکمل کرنے کا سچن ٹنڈولکر کا ریکارڈ توڑ ڈالا ۔

(جاری ہے)

بھارت کیخلاف چنائی ٹیسٹ کے پہلے روز جب کک نے اپنا دوسرا پورا کیا تو اس کے ساتھ ہی وہ ٹیسٹ کرکٹ میں گیارہ ہزار رنز مکمل کرنے والے دنیا کے دسویں بلے باز بھی بن گئے ، ایلسٹر کک نے یہ اعزاز 31اور 357دن کی عمر میں حاصل کرکے سچن ٹنڈولکر کا ریکارڈ توڑا ، لیجنڈری بھارتی بلے باز نے 34برس 95دن کی عمر میں یہ اعزاز حاصل کیا تھا ۔

متعلقہ عنوان :