سلمان بٹ نے سلیکٹرزکو مشکل میں ڈال دیا
سلمان بٹ نے قائداعظم ٹرافی میں 4 سنچریوں اور 2نصف سنچریوں سمیت 49.40کی اوسط سے 741رنزبنائے
جمعہ 16 دسمبر 2016 20:29
(جاری ہے)
741رنزکے ساتھ وہ بیٹنگ ٹیبل پر چھٹے نمبرپررہے۔
حالیہ عرصے میں پاکستانی اوپنرزکی غیرمستقل مزاج کارکردگی اسپاٹ فکسنگ میں سزایافتہ کرکٹرسلمان بٹ کو ایکبارپھر پاکستان ٹیم میں واپس لاسکتی ہے۔حالیہ قائداعظم ٹرافی میں شاندار بیٹنگ کارکردگی کا مظاہرہ کرکے سلمان بٹ نے سلیکٹرز کو دبائو بڑھا دیاہے۔واضح رہے کہ آئی سی سی نے گزشتہ دنوں اعلامئے میں کہاتھا کہ سلمان بٹ کو انٹرنیشنل کرکٹ میں واپس لانا یا نہ لانا پی سی بی کا اندرونی معاملہ ہے۔کونسل کی جانب سے سلمان بٹ کی سلیکشن پر کوئی دبائو نہیں ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
آفریدیوں کو سمجھانا بہت مشکل کام ، شاہین کو اسی لیے نہیں سمجھا پاتا کہ وہ بھی آفریدی ہے : شاہد آفریدی
-
ہنزہ سے تعلق رکھنے والی 8 سالہ علیہہ شاہ اپنے شاندار باؤلنگ ایکشن کیلئے وائرل
-
شیشاپنگما سرکرنے کیلئے پاکستانی کوہ پیماں کا انتظار طویل ہوگیا
-
ریکارڈ ساز ایتھلیٹ یوسین بولٹ آئی سی سی ٹی20 ورلڈکپ کیلئے سفیر مقرر
-
قطر انٹرنیشنل جونیئر اسکواش چیمپئن شپ میں پاکستان کے عبداللہ زمان فائنل میں پہنچ گئے، ریان زمان سیمی فائنل ہار گئے
-
انڈین پریمیئر لیگ ،دہلی کیپٹلز نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد گجرات ٹائٹنز کو4رنز سے ہرادیا
-
پاکستان ہاکی فیڈریشن کے رکن رائو سلیم ناظم کی اظہار تعزیت
-
پاکستان اورویسٹ انڈیزکی ویمن کرکٹ ٹیموں کے درمیان پہلا ٹی ٹونٹی میچ (کل) کھیلا جائے گا
-
پاکستان ماسٹر ٹین پن بائولنگ چیمپئن شپ ناگزیر وجوہات کی بنا پر ملتوی
-
خاتون مداح کے 3 سیکنڈ گلے لگنے پر ایرانی فٹبالر پر پابندی عائد
-
ویسٹ انڈیزکیخلاف قومی ویمن ٹیم کی مایوس کن کارکردگی کا چیئرمین پی سی بی نے ایکشن لے لیا
-
بسمہ معروف کا کرکٹ سے فوری ریٹائرمنٹ کا اعلان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.