ملتان ،بے نظیر انکم سپورٹ کے نام سے میسجز بھیج کر فراڈ کرنے والے افراد گرفتار

جمعہ 16 دسمبر 2016 16:59

ملتان(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 16 دسمبر2016ء) ملتان میںبے نظیر انکم سپورٹ کے نام سے میسجز بھیج کر فراڈ کرنے والے افراد کوگرفتار کرلیا گیا۔

(جاری ہے)

ملزمان سے ، جعلی شناختی کارڈ، موبائل سمیں اور لیپ ٹاپ برآمد کر لئے گئے ہیں۔دوسری طرف شہریوں نے بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کے نام سے فراڈمافیا کو گرفتارکرنے والی پولیس ٹیم کو خراج تحسین پیش کیا ہے اور امیدظاہر کی ہے کہ فر اڈ مافیا کو سخت سزا ملے گی۔

متعلقہ عنوان :