پاکستان ہاکی فیڈریشن نے کھلاڑیوں کو دوبارہ سینٹرل کنٹریکٹ دینے کا فیصلہ کر لیا

جمعہ 16 دسمبر 2016 15:04

پاکستان ہاکی فیڈریشن نے کھلاڑیوں کو دوبارہ سینٹرل کنٹریکٹ دینے کا ..

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 16 دسمبر2016ء) پاکستان ہاکی فیڈریشن نے کھلاڑیوں کو دوبارہ سینٹرل کنٹریکٹ دینے کا فیصلہ کر لیا ۔

(جاری ہے)

میڈیا رپورٹس کے مطابق پاکستان ہاکی فیڈریشن نے کھلاڑیوں کو دوبارہ سے سینٹرل کنٹریکٹ دینے کا فیصلہ کیا ہے جس کا مقصد کھلاڑیوں کی کارکردگی کو بہتر بناناہے ۔سیکرٹری پی ایچ ایف شہباز سینئر کے مطابق کھلاڑیوں کو مراعات دئیے بغیر نتائج نہیں لیے جا سکتے ،ْ حکومتی گرانٹ کے ساتھ اپنے مالی وسائل پر بھی توجہ دے رہے ہیں ۔انہوں نے کہا کہ سینٹرل کنٹریکٹ پر کام شروع کر دیا ہے اور حکومتی گرانٹ کے بعد تمام کھلاڑیوں کے واجبات ادا کر دئیے ہیں ۔

متعلقہ عنوان :