پریذیڈنٹ آف پاکستان گولڈ کپ انٹرنیشنل سکواش ٹورنامنٹ30 دسمبر سے شروع ہوگا

�ر ملکی پلیئرز نی ایونٹ میں اپنی شرکت کی تصدیق کر دی ہی ،ہانگ کانگ کی لیو آؤ 25ہزار امریکی ڈالرز کی انعامی رقم کی حامل ٹورنامنٹ کی ٹاپ سیڈ ہونگی

جمعہ 16 دسمبر 2016 13:21

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 16 دسمبر2016ء) پاکستان سکواش فیڈریشن کی زیر اہتمام پریذیڈنٹ آف پاکستان گولڈ کپ انٹرنیشنل سکواش ٹورنامنٹ 30دسمبر سی اسلام آباد میں شروع ہو گا جس میں 10غیر ملکی پلیئرز نی ایونٹ میں اپنی شرکت کی تصدیق کر دی ہی ۔

(جاری ہے)

پاکستان سکواش فیڈریشن کی سیکرٹری گروپ کیپٹن عامر نواز کی مطابق 6جنوری تک جاری رہنی والی 8روز ایونٹ میں مصر، آسٹریا ، ہانگ کانگ، جمیکا اور ملایشیا کی کھلاڑی میں ایکشن میں نظرآئیں گی ۔

ہانگ کانگ کی لیو آؤ 25ہزار امریکی ڈالرز کی انعامی رقم کی حامل ٹورنامنٹ کی ٹاپ سیڈ ہونگی ۔ انہوں نی بتایا کہ ٹورنامنٹ کا پری کوالیفانگ راونڈ 30دسمبر،کوالیفائنگ راونڈ یکم جنوری اور 2جنوری جبکہ مین راونڈ 3جنوری ہو کھیلا جائیگا ۔ٹورنامنٹ کی کوارٹر فائنلز 4جنوری ، سیمی فائنلز 5جنوری جبکہ فائنل 6جنوری کو کھیلا جائیگا ۔ عامر نواز کا کہنا تھا کہ ٹورنامنٹ کی کامیاب انعقاد کیلئی تمام انتظامات کو حتمی شکل دیدی گئی ہی

متعلقہ عنوان :