روی چندرن ایشون کی بیرون ملک کامیابی، وقت ہی بتائیگا : مرلی کارتھک

جمعہ 16 دسمبر 2016 13:13

روی چندرن ایشون کی بیرون ملک کامیابی، وقت ہی بتائیگا : مرلی کارتھک

نئی دہلی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 16 دسمبر2016ء) روی چندر اشون ان دنوں اپنے کیریئر کے انتہائی شاندار دور سے گذر رہے ہیں لیکن بیرون ملک ان کی کامیابی وقت ہی بتائے گا، ان خیالات کا اظہار ہندوستان کے سابق اسپنر مرلی کارتک نے کیا۔

(جاری ہے)

کارتک نے ایک آسان خیال ظاہر کیا جس میں انہوں نے کہا کہ ہندوستان کی بہ نسبت انگلینڈ، آسٹریلیا اور جنوبی افریقہ کی وکٹیں بالکل مختلف ہوتی ہیں اور وہاں اشون کی کامیابی کی ضمانت نہیں دی جاسکتی ہے۔

انہوں نے مزید کہا کہ بیرون ملک اشون کی کامیابی کے متعلق اظہارخیال کرنے والا میں کوئی نہیں ہوتا ہوں لیکن گھریلو میدانوں کے برعکس بیرون ملک کی وکٹیں مختلف ہوتی ہیں تو وہاں اشون کے مظاہرے کیسے ہوں گے، یہ دلچسپ بحث ہے۔ مرلی کارتک جنہوں نے 2000 تا 2007ئ ہندوستان کی نمائندگی کی ہی