آسٹریلوی بلے باز پیٹر ہینڈزکامب کی پہلی ٹیسٹ سنچری

جمعہ 16 دسمبر 2016 12:36

آسٹریلوی بلے باز پیٹر ہینڈزکامب کی پہلی ٹیسٹ سنچری

برسبین ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 16 دسمبر2016ء) آسٹریلیا کرکٹ ٹیم کے نوجوان بلے باز پیٹر ہینڈزکامب نے ٹیسٹ کیریئر کی پہلی سنچری داغ دی، انہوں نے یہ کارنامہ پاکستان کے خلاف برسبین ٹیسٹ کی پہلی اننگز میں حاصل کیا، برسبین میں جاری ٹیسٹ میں پیٹر ہینڈز کامب نے پاکستانی بائولرز کا ڈٹ کر مقابلہ کیا اور 105 رنز کی دلکش اننگز کھیلی جس میں ایک چھکا اور دس چوکے شامل تھے۔

متعلقہ عنوان :