مشترکہ مفادات کونسل کا 15 مارچ سے ملک بھر میں مردم شماری کروانے کا فیصلہ
سمیرا فقیرحسین جمعہ 16 دسمبر 2016 11:48
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔16 دسمبر 2016ء) : مشترکہ مفادات کونسل نے ملک بھر میں 15 مارچ سے مردم شماری کروانے کا فیصلہ کر لیا ۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم نواز شریف کی زیر صدارت مشترکہ مفادات کونسل کا اجلاس ہوا۔ جس میں وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار سمیت چاروں صوبوں کے وزرائے اعلیٰ اور کونسل کے دیگر اراکین نے بھی شرکت کی ۔
(جاری ہے)
اجلاس میں ملک میں مردم شماری سے متعلق حکمت عملی وضع کی گئی جس کے بعد کونسل نے 15 مارچ سے ملک بھر میں مردم شماری کروانے کا فیصلہ کر لیا۔
مشترکہ مفادات کونسل کے مطابق مردم شماری اور خانہ شماری ایک ساتھ کروائی جائے گی۔ کونسل کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا کہ مردم شماری دو مراحل میں بھی کروائی جا سکتی ہے ۔ مردم شماری کا ہر مرحلہ تمام صوبوں میں بیک وقت شروع ہو گا۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
صدر زرداری سے ائیر ایشیا ایوی ایشن گروپ کی ملاقات
-
عدالت نے علیمہ خان کی عبوری ضمانت کی درخواست منظور کرلی
-
ایرانی صدر کا دورہ کراچی، (کل) صبح 8 بجے تک موبائل سروس معطل رہے گی
-
کم سے کم اجرت 32000 ہے ، عمل نہ کرنے والے اداروں کے خلاف کارروائی کی جائیگی ، وزیرخزانہ
-
8 فروری کو ن لیگ پنجاب میں زیادہ سے زیادہ صرف 40 نشستیں جیتی
-
ٰآئی ایم ایف کے نئے پروگرام کیلئے اسٹاف لیول معاہدہ جولائی میں ہونے کا امکان ہے، محمد اورنگزیب
-
پنجاب میں ن لیگ ختم ہوگی تو کوئی ایسا ہوگا جو خلاء کو پُر کرے گا
-
نان بائی ویلفیئرایسوسی ایشن نے روٹی، نان کے سرکاری نرخ کو چیلنج کردیا
-
جنرل (ر) قمر باجوہ نے نوازشریف کو باہر بھیجنے میں سہولتکاری کی تھی
-
8 فروری کے عام انتخابات کے بعد جو فارم 47 خلافِ قانون کئی روز تک جاری نہ ہوئے انکا ضمنی انتخاب کے چند گھنٹے بعد جاری ہونا نہایت حیرت انگیز ہے،پی ٹی آئی
-
ایران کے صدر کی کراچی آمد،گورنر اور وزیراعلی سندھ نے پرتپاک استقبال کیا
-
ڈیجیٹل انسانی ترقی کے انڈکس میں پاکستان 193 ممالک میں 164 ویں نمبر پر آگیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.