برقی لائنوں کی ضروری مرمت ،توسیع اور تبدیلی کے باعث بجلی کی سپلائی معطل رہے گی

جمعرات 15 دسمبر 2016 23:47

فیصل آباد۔15 دسمبر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 15 دسمبر2016ء) فیسکو کی اطلاع کے مطابق، برقی لائنوں کی ضروری مرمت ،توسیع اور تبدیلی اور گرڈ سٹیشنوں پرضروری مرمت کے کام کے باعث16 دسمبر کوصبح نو سے دوپہر ایک بجے تک 132کے وی چنیوٹ گرڈ سٹیشن سے نکلنے والے داور اور آسیاں فیڈر صبح نو سے دوپہر دو بجے تک 132کے وی جھنگ روڈ گرڈسٹیشن سے نکلنے والے اسلام پورہ،داتا اور چلڈرن ہسپتال فیڈر صبح آٹھ سے دوپہر دو بجے تک 66کے وی بہل گرڈ سٹیشن سے نکلنے والے بہل اور نوٹک فیڈر صبح نو سے سہ پہر تین بجے تک 132کے وی بنڈالہ گرڈ سٹیشن سے نکلنے والے احسان یوسف،پرائیڈ اور زاہد جی فیڈرسے بجلی کی فراہمی بند رہے گی۔

متعلقہ عنوان :