پاکپتن، معمولی تنازعہ پر میاں بیوی نے ساتھیوں کی مدد سے چالیس سالہ شخص کو قتل کر دیا

جمعرات 15 دسمبر 2016 22:17

پاکپتن۔15 دسمبر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 15 دسمبر2016ء) معمولی تنازعہ پر میاں بیوی نے ساتھیوں سے مل کر چالیس سالہ شخص کو قتل کر دیا۔

(جاری ہے)

بتایا گیا ہے کہ چک 17-KB کے چالیس سالہ مظہر خاں کو تاج محمد اور اس کی بیوی زرینہ نے ساتھیوں کی مدد سے شدید تشدد کا نشانہ بنایا جس اس کی حالت تشویش ناک ہو گئی اس کو ہسپتال لے جایا جا رہا تھا کہ راستے میں دم توڑ گیا۔ پولیس قبولہ نے مقدمہ درج کر لیا ہے ۔

متعلقہ عنوان :