ضروری اورناگزیرمرمت کی وجہ سے بجلی بندرہے گی پیسکو

جمعرات 15 دسمبر 2016 18:18

پشاور۔15دسمبر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 15 دسمبر2016ء) ضروری اورناگزیرمرمت کے سبب 132 کے وی پشاورسٹی گرڈ سٹیشن سے بجلی کی فراہمی 17 دسمبر صبح 8 بجے سے دوپہر 2 بجے تک بندرہے گی جس کی وجہ سے گیارہ کے وی چغل پورہ,جھگڑا,چمکنی,نشترآباد;اسلام آباد, فیڈرز کے صارفین متاثرہو ںگی․132 کے وی جمرود گرڈ سٹیشن سے بجلی کی فراہمی18 دسمبر صبح 8 بجے سے دوپہر 2 بجے تک بندرہے گی جس کی وجہ سے گیارہ کے وی آرایم آئی,پی پی آئی,ایکسریس 1,2,اولمپیا,کارخانومارکیٹ,حیات آباد 1,کچہ گڑھی فیڈرز کے صارفین متاثرہو ںگی․

متعلقہ عنوان :