Live Updates

تحریک انصاف نے اسپیکر قومی اسمبلی سے عہدہ چھوڑنے کا مطالبہ کر دیا

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین جمعرات 15 دسمبر 2016 11:40

تحریک انصاف نے اسپیکر قومی اسمبلی سے عہدہ چھوڑنے کا مطالبہ کر دیا

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 15 دسمبر 2016ء) : پاکستان تحریک انصاف نے اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق سے عہدہ چھوڑنے کا مطالبہ کر دیا ہے ۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق ترجمان پی ٹی آئی کے مطابق پی ٹی آئی نے ایاز صادق پر عدم اعتماد کا اظہار کیا ہے ۔ پی ٹی آءی ترجمان فواد چوہدری نے کہا کہ ایاز صادق غیر جانبدار نہیں رہے۔ ایاز صادق کسٹوڈین آف ہاؤس کی بجائے کسٹوڈین آف رائے ونڈ بن گئے ہیں۔لہٰذا ایاز صادق کو چاہئیے کہ وہ اپنے عہدے سے الگ ہو جائیں۔

Live پاکستان تحریک انصاف سے متعلق تازہ ترین معلومات