اٹک،گیس لیکج سے گھر میں آتشزدگی ،7 افراد جھلس گئے

جمعرات 15 دسمبر 2016 11:33

اٹک (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 15 دسمبر2016ء) اٹک کے علاقے سنجوال میں گیس لیکج کے باعث گھر میں آگ لگنے سے دو بچوں سمیت سات افراد جھلس کر زخمی ہوگئے۔

(جاری ہے)

آتشزدگی کا واقعہ سنجوال کے علاقے میں پیش آیا۔ واقعے کی اطلاع ملتے ہی ریسکیو اور فائر بریگیڈ کی ٹیمیں موقع پر پہنچ گئیں جنہوں نے زخمی ہونے والے افراد کو طبی امداد کیلئے مقامی ہسپتال داخل کرا دیا گیا۔

متعلقہ عنوان :