آئیسکو نے مختلف علاقوں میں بجلی کی بندش کا شیڈول جاری کر دیا

بدھ 14 دسمبر 2016 23:22

اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 14 دسمبر2016ء) اسلام آباد الیکٹرک سپلائی کمپنی (آئیسکو ) نے مختلف علاقوں میں بجلی کی بندش کا شیڈول جاری کر دیا ہے۔آئیسکو ذرائع کے مطابق(آج) مورخہ15دسمبر صبح 10:00بجے تادن00:15 بجے تک،ڈھڈیال ایکسپریس، ڈھڈیال سٹی، این آئی ایچ، بھارہ کہو، شاہ پُور، اڈیالہ جیل فیڈرز، صبح 09:00بجے تادن00:16 بجے تک،برہان فیڈر، صبح 09:00بجے تادن00:14 بجے تک،پارک ویو، ڈی ایچ اے، اے ڈبلیو او ایچ ایس، مورگاہ، فوجی فائونڈیشن، ولائت کمپلیکس، ایکس لائیر کالونی، جیل پارک، کار چوک، پنڈی بورڈ، شمس آباد، فیض آباد، شہید محمد، نُورا روڈ، سر وس روڈ، مسلم ٹائون، گلزار شہید، پیر ودہائی، طہماسپ آباد ، موہن پُورہ، جناح روڈ، ڈھوک ناجو، مسلم ٹائون (ایس شہید پیپسی اینڈ آر سی سی آئی سیفٹی کیلئی)،مال روڈ،این پی ایف ٹو،ایم ایس ایف،رحمت آبادII-،رحمت آباد 1-سیفٹی کیلئے، دھمیال 2-، جی ایچ کیو، کلیال، اولڈ روات، لہتراڑ II-، دوبران، ابرار شہید، غزن خان، جھٹہ ہتھیال، اولڈ کلیام، مندرہ II- فیڈرز، صبح 09:00بجے تادن00:13بجے تک،دھریک، گڑھی افغاناں، پتھر گڑھ، پورمیانہ ، غور غشتی، مانسر، مٹھال، ناڑا، لائن پارک، منگوال، کر یالہ، ڈھڈیال سٹی، ملہال مغلاں، سید کسراں، دولتالہ، چک بیلی خان، سکھو، دھرابی، پیرا فتیال، لاوہ، ونہار، حاسل فیڈرز، صبح09:00بجے تادن30:12بجے تک،تلہ گنگ سٹی، جھاتلہ، پیرا فتیال فیڈرز، دن12:30بجے تاشام30:04بجے تک،دھرابی، کوٹ سارنگ، مین بازار، موگلہ، بلال آباد، ملکوال، ڈھوک پٹھان فیڈرز، صبح08:30بجے تادن30:16بجے تک،تلہ گنگ سٹی، جھاتلہ، پیرا فتیال، دھرابی، کوٹ سارنگ، مین بازار، موگلہ، بلال آباد، ملکوال، ڈھوک پٹھان، نیلا، کوٹ چوہدریاں، حاسل، بلکسر، پیپلی فیڈرز، صبح 09:00بجے تادن00:15 بجے تک،انڈسٹریل 2-، I-8/4، اے بلاک، سر وس روڈ، واسا، کرکٹ سٹیڈیم، جناح کیمپ، کُری روڈ، حمزہ کیمپ، لہتراڑ، کوٹلی ستیاں، بلاورہ فیڈرز، صبح 10:00بجے تادن00:14 بجے تک،چکری، ایس پی ڈی، ارسلان پولٹری فارم فیڈرزاور گردونواح کے علاقے۔

(جاری ہے)

آئیسکو اپنے معزز صارفین سے بجلی کی سپلائی کے دوران پیش آنے والے اس تعطل پر معذرت خواہ ہے۔کام مقررہ وقت سے قبل مکمل ہونے کی صورت میں بجلی کی سپلائی مقررہ وقت سے پہلے بھی بحال کی جاسکتی ہے۔

متعلقہ عنوان :