پی آئی اے طیارہ حادثہ کی تحقیقات مکمل کر لی گئیں

muhammad ali محمد علی بدھ 14 دسمبر 2016 21:51

پی آئی اے طیارہ حادثہ کی تحقیقات مکمل کر لی گئیں

اسلام آباد (اردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین۔14دسمبر2016ء) پی آئی اے طیارہ حادثہ کی تحقیقات مکمل کر لی گئی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق حویلیاں میں حادثے کا شکار ہو کر تباہ ہو جانے والے پی آئی اے کے طیارے کے حوالے سے کی جانے والی تحقیقات کو مکمل کر لیا گیا ہے۔

(جاری ہے)

فرانسیسی کمپنی کی جانب سے حادثے کی تحقیقات کی جا رہی تھیں۔ فرانسیسی کمپنی کی ٹیم بلیک باکس کو لے کر کل فرانس روانہ ہو جائے گی۔

متعلقہ عنوان :