اپوزیشن کے کریک ڈاؤن پر حکومتی لیگل ٹیم کے مشورے،پرچیوں کا تبادلہ

بدھ 14 دسمبر 2016 22:49

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 14 دسمبر2016ء) نوازشریف کیخلاف اپوزیشن کے کریک ڈاؤن پر حکومتی لیگل ٹیم کے آپس میں مشورے کرتے رہے اور پرچیوں کاتبادلہ کرتے رہے۔

(جاری ہے)

حکومت کی لیگل ٹیم میں وزیرقانون زاہد حامد ،وزیرمملکت انوشہ رحمان اور اٹارنی جنرل اشتراوصاف شامل ہیں،نوازشریف کے خلاف جاری زبانی حملوں کے دوران یہ تین رکنی ٹیم چیٹ بنا کر خواجہ سعد رفیق کو دیتے رہے لیکن اپوزیشن کے شور شرابہ کے نتیجہ میں وہ جواب ہی نہ دے سکی۔۔۔(ولی)

متعلقہ عنوان :