شیخ رشید اور طلال چوہدری کی خاموشی

بدھ 14 دسمبر 2016 22:49

شیخ رشید اور طلال چوہدری کی خاموشی

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 14 دسمبر2016ء) وزیراعظم نوازشریف کے سب سے بڑے معترض شیخ رشید اور وزیراعظم کے سب سے بڑے حمایتی طلال چوہدری ایوان میں ہنگامہ کے وقت خاموش رہے۔

(جاری ہے)

شیخ رشید نے نہ تو نعرے لگوائے مگر نعروں کا جواب دیتے رہے جبکہ طلال چوہدری بھی عمران خان کے خلاف کسی قسم کا کوئی نعرہ نہ لگا سکے اور خاموشی سے پریشانی کے عالم میں اپنی سیٹ پر براجمان رہے۔شیخ رشید پارلیمنٹ ہاؤس کے باہر بھی پی ٹی آئی کے ہنگامہ میں شریک تو رہے لیکن نعرے نہیں لگوائی

متعلقہ عنوان :