قومی اسمبلی،پی ٹی آئی کے ہنگامے کے دوران سپیکرکو باہرسے چٹیں

بدھ 14 دسمبر 2016 22:48

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 14 دسمبر2016ء) قومی اسمبلی اجلاس میں پی ٹی آئی کے ہنگامے کے دوران سپیکرکوایوان سے باہرسے چٹیں آئیں ،اورایوان سے باہرسے ڈکٹیشن وصول کرتے رہے ۔

(جاری ہے)

ایوان میں یہ چٹ اورپیغام رسانی کاوسیلہ ماتحت عملہ تھا۔ ایوان کے باہر سے یہ چٹیں خواجہ سعدرفیق کوبھی موصول ہوتی رہیں اورڈکٹیشن ملتی رہیں۔ ۔(یاسرعباسی)

متعلقہ عنوان :