Live Updates

سپیکرنے اپوزیشن کی تحریک استحقاق اپنے چیمبر میں کیسے نمٹا دی، عمران خان

تحریک استحقاق پر بات کرنا ہمارا حق ہے، سپیکر کی جانب سے رولنگ دینا درست نہیں

بدھ 14 دسمبر 2016 22:48

سپیکرنے اپوزیشن کی تحریک استحقاق اپنے چیمبر میں کیسے نمٹا دی، عمران ..
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 14 دسمبر2016ء) تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ سپیکر قومی اسمبلی نے اپوزیشن کی تحریک استحقاق اپنے چیمبر میں کیسے نمٹا دی‘ سپیکر کا رویہ جانبدارانہ ہے‘ انہوں نے پارلیمنٹ کے اجلاس کے بعد پارٹی رہنمائوں سے گفتگو کے موقع پر کہی انہوں نے کہا کہ تحریک استحقاق پر بات کرنا ہمارا حق ہے اس پر سپیکر قومی اسمبلی کی جانب سے رولنگ دینا درست نہیں ہے۔

(جاری ہے)

اس پر سپیکر قومی اسمبلی کی جانب سیے رولنگ دینا درست نہیں ہے ۔ سپیکر کا رویہ پہلے دن سے جانبدرانہ ہے اور تھا ۔ تحریک انصاف حکومت کو وزیراعظم کو غلط فہمی کے معمالے پر ٹف ٹائم دے گی۔ انہوں نے پارٹی رہنمائوں کو آج اسمبلی اجلاس میں شرکت کرنے کی تلقین کرتے ہوئے کہا کہ اجلاس کے دوران گفتگو اس جگہ سے شروع کریں جہاں سے منقطع ہوگئی ہے۔ (عابد شاہ)
Live عمران خان سے متعلق تازہ ترین معلومات

متعلقہ عنوان :