پی آئی اے کے اے ٹی آر طیارے گرائونڈ

‘اندرون و بیرون ملک 22 پروازیں منسوخ ‘پی آئی اے کا شیڈول شدید متاثر

بدھ 14 دسمبر 2016 22:48

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 14 دسمبر2016ء) پی آئی اے کے اے ٹی آر طیارے نے گرائونڈ ہونے کے باعث اندرون اور بیرون ملک 22 پروازیں منسوخ کردی گئیں‘ نجی ٹی وی کے مطابق پی آئی اے کے اے ٹی آر طیاروں کو گرائونڈ کرنے کے بعد پی آئی اے کا شیڈول شدید متاثر ہوا ہے اوربدھ کے روز طیارے نہ ہونے کے باعث اندرون اور بیرون ملک 22 پروازیں منسوخ کردی گئی ہیں۔ (عابد شاہ)

متعلقہ عنوان :