گا نچھے، تعمیر ملت پبلک سکو ل ڈغونی نے نر سر ی تا مڈل تک کے سا لا نہ امتحانی نتائج کا اعلا ن کر دیا

بدھ 14 دسمبر 2016 22:48

گا نچھے (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 14 دسمبر2016ء) تعمیر ملت پبلک سکو ل ڈغونی نے نر سر ی تا مڈل تک کے سا لا نہ امتحانی نتائج کا اعلا ن کر دیا ۔اس سلسلے میں سکو ل ہذا میں ایک شا ندا ر تقریب کا انعقاد کیا گیاتقریب میں سب ڈویژن ڈغونی کے اہم شخصیا ت نے شر کت کی ۔سکو ل کے چیئر مین سخا وت حسین نے خطبہ استقبا لیہ پیش کرتے ہو ئے سا ل 2016کی بجٹ اور سکو ل کی کا ر کر دگی پیش کیا ۔

چیئر مین ایس ایم سی نے اساتذہ کی کا ر کر دگی کو بھی شا ندار الفاظ میں خراج تحسین پیش کیا ۔پر نسپل پرا ئمری سیکشن اور مڈل سیکشن نے اپنے خطاب میں اساتذہ پر زور دیا کہ وہ بچوں کی ہوم ورک اور کلا س ورک میں خصوصی دلچسپی لے اور ہو م ور ک اور کلاس کو رو زنا نہ چیک کو یقینی بنا ئیں ۔تقریب کے مہما ن خصوصی ایس ایچ او تھا نہ ڈغونی اور میر محفل مو لا نا شیر علی تھے ۔

(جاری ہے)

مہما ن خصوصی اور میر محفل نے اپنے اپنے خطاب میں تعمیر ملت پبلک سکو ل ڈغونی کی علم دوست حکمت عملی اور معیاری تعلیم کی فروخت میں سکو ل کی کردار کو زبر دست الفاظ میں خرا ج تحسین پیش کیا ۔کا میا ب ہو نے و الے طلبا ء و طالبا ت کو مبا رک با ددیتے ہو ئے پو زیشن ہو لڈر طلبا ء میں انعا ما ت تقسیم کیے ۔سکو ل ہذا کے جنر ل سیکر یٹری نو ر علی نے پو زیشن حاصل کر نے وا لے طلبا ء اور ان کے و الدین کو مبارک با ددی ۔سکو ل ہذا میں اگلے سال سے بلتستان کی تاریخ میں پہلے دفعہ چا ئنیز لنگویج اور انگلش لنگو یج کی کورس کا آغاز کررہے ہیں ۔تاکہ طلبا ء و طا لبا ت مختلف زبا نوں سے وقفیت حاصل کر کے اپنے مستقبل کو سنوا رسکے ۔